نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
ڈیموکریٹس کی لن ترانیوں سے بڑھ کر امریکا عراق اور شام میں کچھ اور ہی ڈراما کرنے کی سوچ رہا ہے۔ یہ دو ملک اس وقت امریکا کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں۔ الوقت - امریکا میں انتخابات کے ماحول، انتخابی ریلیوں اور اس میں ہونے والی جھڑپوں نیز کچھ ڈیموکریٹس کی لن ترانیوں سے بڑھ کر امریکا عراق اور شام میں کچھ اور ہی ...
ڈی جینیريو میں ہونے والے اولمپکس کا انعقاد کہیں اور کروانے یا انعقاد کو ٹالنے کی کوشش کی ہے۔ الوقت - زیکا وائرس سے متعلق خدشات کے درمیان 150 بین الاقوامی ڈاکٹروں، سائنسدانوں اور محققین نے برازیل کے ریو ڈی جینیريو میں ہونے والے اولمپکس کا انعقاد کہیں اور کروانے یا انعقاد کو ٹالنے کی کوشش کی ہے۔
&nbs ...
ڈیم اور بہت سے رہائشی علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے ۔ الوقت - فلوجہ میں دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فورسز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے اس شہر کے قریب ایک ڈیم اور بہت سے رہائشی علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے ۔
عراقی فوج، رضاکار فورس اور پولیس کے خ ...
ڈیا پر بحث کا سب سے بڑا موضوع بن گیا۔ لوگ بورس کو وزیر خارجہ بنائے جانے کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کر رہے ہیں۔
لوگ تو یہ سوال بھی کر رہے ہیں کہ برطانیہ اپنی خارجہ پالیسی اور ڈپلومیسی میں سنجیدگی کا مظاہرہ کر بھی رہا ہے یا نہیں ؟ یہی نہیں، جیسے ہی وزیر خارجہ کے طور پر بورس جانسن کے نام کا اعلان ہوا، ...
ڈیموکریسی کے خلاف فوجی بغاوت ہوئی اور اس کے باوجود کہ اس میں 238 لوگ مارے گئے یورپ سے کوئی بھی ترکی نہیں آیا۔
اردوغان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر اٹلی کی پارلیمنٹ پر بمباری کر دی جائے تو اس وقت کیا ہوگا؟ کہا کہ ترکی کے سلسلے میں بیان دینے سے پہلے يوريي یونین کی خارجہ پالیسی کی ذمہ دار کو ترکی کا دور ...
ڈیوس نے جمعے کو جب شمال مشرقی شام کے حسکہ شہر کے ایک علاقے پر شامی جیٹ طیارہ کارروائی کر چکا تو دعوی کیا تھا کہ امریکی جنگی طیاروں نے شامی طیارے کا راستہ روکنے کی کوشش کی تھی تاکہ امریکی مشیروں کی حفاظت کرے جو کرد فورسز کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پینٹاگن امریکی مشیر کی اصطلاحات کو خصوصی آپر ...
ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے امیدوار ہلیری کلنٹن کی بیماری سے متعلق بہت سی خبریں منتشر ہوئی ہیں۔ اسی طرح ایسی تصاویر بھی منتشر ہوئی ہیں جسمیں وہ 11 ستمبر کے سانحے کی یاد میں منعقدہ پروگرام کو اختتام سے پہلے اس طرح چھوڑ کر جارہی ہیں کہ انکی جسمانی حالت بہت ہی ابتر نظر آ رہی ہے۔ نئی خبر یہ ہے کہ کلنٹن نم ...
ڈیئر جنرل محمد حسین باقری نے تہران میں مسلح فورس کی پریڈ میں کہا کہ ہفتہ دفاع مقدس کی وجہ مسلح فورس نے اسلامی اقدار کو مثالی بنایا اور آج ہفتہ دفاع مقدس کا سبق شام، فلسطین، لبنان، عراق، افغانستان، یمن اور بحرین میں برادران کے لئے مشعل راہ کا کام کر رہا ہے۔
اس موقع پر ایران سپاہ پاسدار ...